Deepen the Thinking and Cherish the Destination
My wish for you is that you feel empowered as you go about your day and your business. I hope you can connect with yourself through these quotes, purify your mind, and leave the house with a sense of self-worth and gratitude for both the outside world and yourself.
جب آپ کا دل درد سے بھر جائے اور آنکھوں میں💦
بے تحاشا آنسو آ جائیں تو اس رب سے چپکے چپکے باتیں
کر لیا کریں وہ سب جانتا ہے لیکن آپ سے سننا چاہتا ہے
کسی انسان کے لیے ساری رات رو کے دیکھو
مزید پریشان ہوجاؤ گے لیکن الله کی یاد میں
ایک آنسو بہا کر دیکھو دل پر سکون ہوجاےگا
وہاں بیٹھ کر رونا دل کو سکون دیتا ہے
جہاں الله کے سوا آنسوؤں کو دیکھنے والا کوئ نہ ہو
الله ہمیں اپنا قرب عطا فرمائے
دو اعمال ایسے ہیں جنکا ثواب کبھی تولا نہیں جا سکتا
“معاف کرنا اور انصاف کرنا” (حضرت علیؓ
اے الله تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں تو پاک ہے
بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں
جو نماز نہیں پڑھتا وہ سکون کا مطلب نہیں جانتا
محبّت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ہے
وہ ایک الله ہے جو سب کا خیال رکھتا ہے
قبرستان ایسے نوجوانوں سے بھرے ہوئےہیں
جو بڑھاپے میں توبہ کرنے کے خواہش مند تھے
ساری دنیا کے سارے لوگ تجھے اپنے فائدے کے لیے چاہتے ہیں
صرف تیرا رب ہی ہے جو تجھے تیرے فائدے کے لیے چاہتا ہے
دنیا کی محبّت سے الله نہیں ملتا لیکن الله کی
محبّت سے دنیا اور جنّت دونوں مل جاتی ہے
مومن کے لیے وہ ہر دن عید کا ہے جس دن وہ گناہ نہ کرے
مجھے مایوس ہونے والے شخص پر تعجب ہوتا ہے
جب کہ اسکے پاس استغفار کی قوت موجود ہو


.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
.png)
.webp)
.png)
.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
please do not enter any spam link in the comment box