Deeply Inspiring Quotes and Golden Words
Quotes of Being Happy With Yourself
رب سے اور ماں باپ سے دور ہو کر انسان ہمیشہ پریشان ہی رہتا ہے
ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکیں
تمہاری ہنسی میں پوشیدہ درد تمھارے غصے میں
پوشیدہ پیار تمہاری خاموشی میں پوشیدہ وجہ
غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے
کسی کی میٹھی باتوں کا یہ مطب ہر گز نہیں ہوتا کہ
آپ اسکے لیے خاص ہیں۔بعض اوقات کبو تر کو کھلانے کے لیے نہیں
بلکہ پکڑنے کے لیے بھی دانا ڈالاجاتا ہے
خاموشی ایک عظیم نعمت ہے خاص طور پہ اس وقت
جب اختلافات زیادہ ہوں ، آوازیں بلند ہوں علم کی کمی ہو
اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو

.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
please do not enter any spam link in the comment box