Life's Lessons: Aqwal E Zarin
Pearls of Wisdom and their Effects:
Time is a great teacher and it teaches us many lessons in life. The best are those who learn a lot from this lesson and move on.
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں الله کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجایے
تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے
( حضرت علیؓ شیر خدا)
الله کو بہت پیارے ہیں وہ لوگ جو سخت مشکل میں
صرف اور صرف الله سے مدد مانگتے ہیں
الله کے اتنے قریب ہو جاؤ کہ تم دعا مانگو اور فرشتے آمین کہیں
اپنے رب پر بھروسہ رکھو کیونکہ الله ہمیں وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے
الله ہمیں وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے
تنگ دستی میں سخاوت کرنا غصے میں سچ بولنا
اور طاقت ہوتے ہوئے معاف کرنا بہترین نیکی ہے
اگر تم سے کوئی جلتا ہے تو بجائے غصہ ہونے کے انکی جلن کی قدر کرو
کیوں کے یہی وہ لوگ ہیں جو تمہیں خود سے بہتر سمجھتے ہیں
NEXT BEST COLLECTION FOR YOU❤👉













please do not enter any spam link in the comment box