Leadership and Justice: Insights from Hazrat Ali (R.A) on Governance and Equality
Faith and Spirituality: Pearls of Wisdom from Hazrat Ali (R.A) on Deepening One's Connection with Allah
Love and Compassion: Aqwaal e Hazrat Ali (R.A) on Kindness and Empathy towards Others
Knowledge and Learning: Hazrat Ali's (R.A) Teachings on the Pursuit of Knowledge and Wisdom
![]() |
| حضرت علیؓ نے فرمایا – ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے |
![]() |
| حضرت امام علیؑ فرماتے ہیں – تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو |
![]() |
| دل کو قابو میں رکھنا اور اختیار ہونے کے باوجود ناجائز خواہشات پر عمل نہ کرنا یہی اصل مردانگی ہے – (مولا علیؑ) |
![]() |
| جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اوپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا (حضرت علیؓ) |
![]() |
| مجھے تعجب ہے اس شخص پہ جو اپنی برائیوں کو جانتا ہے لیکن جب اسے برا کہا جاۓ تو ناراض ہوجاتا ہے – (حضرت علیؑ) |
![]() |
| رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے بے عیب انسان تلاش کروگے تو اکیلے رہ جاؤ گے – (حضرت علیؓ) |
![]() |
| جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتو سب سے پہلے وہ اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے (حضرت علیؑ) |
![]() |
| فرمان حضرت علیؓ – تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرواۓ گا جس کے ساتھ تونے اسے مانوس بنایا ہے |
![]() |
| جو انسان کسی کے احسان کا شکر گزار نہیں ہے وہ آئندہ ضرور اس سے محروم ہو جاتا ہے (حضرت علیؓ) |


.webp)







please do not enter any spam link in the comment box