The Greatest Way to Continue Being Productive
The Best Ways to Keep Up Your Level of Productivity
Reading encouraging quotes can help you stay positive, productive, and satisfied while you travel on your journey of life. Even something as simple as saying to yourself in your rear-view mirror every day something inspiring can have a big impact on your life.
.png) |
جو باتیں تکلیف دیں انھیں دل میں رکھنے کی بجاے پاؤں کے نیچے رکھیں |
.png) |
بہت زیادہ باتیں کرنے والے سے لوگ تنگ آ جاتے ہیں |
 |
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں اتی |
|
.png) |
| جب ہر شخص آپ کو برا لگنے لگے تو تھوڑا سا وقت
نکال کر اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے
|
|
|
.png) |
میں ان سب لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میری مدد نہیں کی
آج انہی کی بدولت میں نے سب کچھ خود کیا
|
|
 |
"کامیابی حاصل کرو لیکن پیسے کے لئے نہیں بلکہ اپنی پہچان کے لیے " |
.png) |
|
مشکل وقت دنیا کا سب سے بڑا جادو گر ہوتا ہے جو ایک پل میں"
"آپ کے چاہنے والوں کے چہرے سے نقاب ہٹا دیتا ہے
|
.png) |
| کم ترین علم وہ ہے جو زبان پر رہے "
"بلند ترین علم وہ ہے جو کردار سے ظاہر ہو
|
|
 |
جو چھوٹی چھوٹی باتوں میں سچائی کو سنجیدگی سے نہیں لیتے " "بڑے معاملات میں بھی ان پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا |
.png) |
|
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں الله کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجائے "
"تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے
|
please do not enter any spam link in the comment box