Beautiful Quotes for Memories
Sad Emotions Memorable Moments
![]() |
| نیند والے سمجھ نہ پائیں گے رات بھر جاگنے والوں کا دکھ |
![]() |
| تیری نیند کا صدقہ..'ہم جاگ کر اتارتے ہیں |
![]() |
| نیندوں کی بغاوت سے یہ نقصان ہوا اے دوست اک شخص کے خواب کو ترستی رہی آنکھیں |
![]() |
| نیند سوتی ہے میرے بستر پر میں ٹہلتا ہوں رات رات بھر.... |
![]() |
| سحر ہوئی تو میرے گھر کو راکھ کر دے گا وہ اک چراغ جیسے رات بھر بچایا ہے... |
| 'رات کتنی ویران سی رہ جاتی ہے نہ جب !کچھ اپنے یاد کیے بنا ہی سو جاتے ہیں |
![]() |
| جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے |
![]() |
| سب کو معاف کر کے سویا کرو زندگی کل کی محتاج نہیں |
![]() |
| جو انسان کسی کے احسان کا شکر گزار نہیں ہے وہ آئندہ ضرور اس سے محروم ہو جاتا ہے |
![]() |
| ...بے شک میرا رب وہ ہے !جو انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جاننے والا ہے |
MORE➤









.webp)
please do not enter any spam link in the comment box