Best Wishes With Love To All 😍
دسمبر جانے والا ہے 💑
چلو اک کام کرتے ہیں
پرانے باب بند کر کے
نظر انداز کرتے ہیں
بھلا کر رنجشیں ساری
مٹا کر نفرتیں دل سے
معافی دے دلا کر اب
دلوں کو صاف کرتے ہیں
جہاں پر ہوں سبھی مخلص
نہ ہو دل کا کوئی مفلس.
اک ایسی بستی اپنوں کی
کہیں آباد کرتے ہیں
جو غم دیتے نہ ہوں گہرے
ہوں سانجھے سب وہاں ٹھرے
سب ایسے ہی مکینوں سے.
مکاں کی بات کرتے ہیں
نہ دیکھا ہو زمانے میں
پڑھا ہو نہ فسانے میں
اب ایسے جنوری کا ہم
سبھی آغاز کرتے ہیں
Good luck and wish you a very safe, healthy, wealthy and successful new year 2024.💖

.webp)
please do not enter any spam link in the comment box