Life Changing Golden Words
Best Method to Keep Yourself Productive
One method to keep yourself upbeat, productive, and content while you continue on your path is to read inspirational quotes. Your daily life can be greatly impacted by even simply repeating a motivating quotation to yourself every day in the mirror.
.webp) |
|
توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
|
 |
|
لوگوں کو اس بات سےغرض نہیں ہوتی کہ
آپ خوش ہوتے ہیں یا نہیں انھیں غرض اس بات سے
ہوتی ہے کہ آپ انھیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں۔
|
.webp) |
|
لوگوں کو دعا کے لیے کہنے سے زیادہ بہتر ہے
کہ ایسے عمل کرو کہ لوگوں کے دل سے آپ کے
لیے دعا نکلے
|
 |
|
میں خود کو بھی کب میسر ہوں
بے سبب ہے تیرا خفا ہونا
|
 |
|
اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو جو
آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا
کر رکھتا ہے |
 |
|
یا الله مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں آمین |
 |
|
بد حواس دوڑنے سے ،پُر اعتماد چلنا زیادہ بہتر ہے
اس لئے سب سے سیکھو ، لیکن کسی کے
پیچھے نہ چلو۔
|
 |
|
بہترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے
ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں۔ |
 |
|
بعض اوقات کوئی شکست ایسی بھی ہوتی ہے
جس کے دامن میں فتح سے زیادہ کامیابیاں ہوتی ہیں |
.webp) |
|
اسے اپنا رازکبھی مت بتاؤ جس
کا کوئی راز تمھارے پاس نہ ہو |
please do not enter any spam link in the comment box