Status quotes Positive Quotes For Life

Positive Quotes For Life

0

 Life Quotes Short

Here is best collection of quotes of being happy with yourself 😊


Positive Quotes For Life

اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویر میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں 
 اپنے تو وہ ہوتے ہیں جو تکلیف میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں


Positive Quotes For Life

لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر
کس قدر سادگی سے ملتے ہیں


Positive Quotes For Life

نصیب کا لکھا مل کر رہتا ہے
کب کہاں کیسے یہ سب میرا رب جانتا 
ہے


Positive Quotes For Life

بیشک میرا رب وہ ہے
جو مجھے آزماتا ہے پھر سنبھالتا ہے
پھر آزماتا ہے اور پھر سنبھالتا ہے


Positive Quotes For Life

مجھے بہترین نہیں چاہیے
بس وہ چاہیے جس میں میرے رب کی رضا 
ھو


Positive Quotes For Life

اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے یقین جانو
عرش سے فرش تک وہی بہترین ہوتا ہے


Positive Quotes For Life

بھائیوں کے حق میں مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی


Positive Quotes For Life

جو مرد بار بار عورت کو دھوپ میں لا کھڑا کرے
وہ کبھی اس کی چھاؤں نہیں بن سکتا

Positive Quotes For Life

انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائےان لمحوں کے
جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے


Positive Quotes For Life

تمام مشکلات کا حل سجد ہ خدامیں ہے

Post a Comment

0Comments

please do not enter any spam link in the comment box

Post a Comment (0)
To Top