Dil Pasand Shayari | Sher-o-Shayari
Esay alfaz aur ehsas ka chunao jo dil ko choo lay:
![]() |
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹادو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی |
![]() |
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں.... جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں......... |
![]() |
ٹوٹ کے چاہوں کسے میں کسے اپنا سمجھوں !ظلمت شب نے چھپائے ہیں چہرے کیا کیا |
![]() |
ايسا ممكن هو سکتا هے ؟؟؟ میں "اذیت" لکھ کر پوسٹ کروں اور تم اسے محسوس کر سکو |
![]() |
جب تک خود بھی نہ گزرے احساسات اور جذبات مذاق لگتے ہیں |
![]() |
خواہش تو یہ ہے کہ !تم میرے مقدر میں لکھے جاؤ |
![]() |
رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے |
![]() |
پھر میں وہ کرتا گیا جو رب چاہتا ہے پھر وہ ہوتا گیا جو میں چاہتا گیا |

.webp)
%20(1).webp)



.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
.webp)
please do not enter any spam link in the comment box